Behtatreen-Insan

Behtareen Insaan بہترین انسان

$ 20

Product Description

خوش اخلاقی جس کی اتنی قدرومنزلت ہے، اس سے کیا مراد ہے؟ کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ دوسروں کے ساتھ مسکرا کر گفتگو کی جائے اور بس، جیسا کہ آج کل ہمارے ہاں کمرشل اداروں میں ہوتا ہے۔ اس کا جواب نفی میں ہے۔ حسنِ اخلاق سے مراد باہمی ادب و احترام، وقار و شائستگی، نظافت و پاکیزگی، حسں مزاح، عالی ظرفی اور شرافتِ طبع، ہمدردی اور خیرخواہی، نرم خوئی، تواضع و انکساری، ایثار و قربانی، خلوص، استقلال و پامردی، فرض شناسی، پرہیزگاری، توکل، حسنِ ظن، بیمار کی عیادت کرنا، پڑوسی کا خیال رکھنا، سچ بھولنا، جھوٹ سے بچنا، دوسروں کی ناپسندیدہ باتوں پر صبر کرنا، لوگوں سے خندہ پیشانی سے ملنا، غصے پر قابو رکھنا، دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کرنا، دوسروں کی غلطیوں سے درگزر کرنا، کینہ سے بچنا، مظلوم کی مدد کرنا، خود ظلم کرنے سے بچنا، حاجت مند کی حاجت پوری کرنا، اپنے اہل و عیال کا خیال رکھنا، صلہ رحمی کرنا، والدین سے اچھا برتائو کرنا، حسد، کبر، جھوٹ، بغض، غیبت، ریا کاری اور لغویات سے بچنا، امر بالمعروف و نہی عن المنکر کرنا ہے۔

Additional Information

Language

Urdu

Size

A4

Binding

Hard

ISBN

978-969-9556-09-8

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Behtareen Insaan بہترین انسان”