kitab-us-zuhd

Kitabuz Zuhud کتاب الزہد

5.00 out of 5 based on 1 customer rating
(1 customer review)

$ 10

Product Description

زہد کا عام تصور، غربت، ناداری، دنیا سے بیزاری اور پھٹے کپڑوں میں محصور کردیا گیا ہے، حالانکہ اسلام میں ایسا نہیں ہے، اسلام کے نزدیک زہد، دولت کے ساتھ جمع ہوسکتاہے اور غربت کے ساتھ بھی اس کی نگاہ میں ایک دولتمندبھی زاہد ہوسکتاہے، اگر اس دولت سے غرور پیدا نہ ہو اور بدترین فقیر بھی زاہد ہوسکتا ہے، اگر دنیا کے ہاتھ سے نکل جانے پرغمگین و پریشان نہ ہو۔
زہدکسی ’مردہ دلی‘ یا کسی ’محرومیت‘ کا نام نہیں۔ یہ ایک عالی شان عمل کا نام ہے جو پوری انسانی زندگی اور انسانی نسل کو آخرت کے دھارے میں رکھنے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔ زہد دنیا کو ترک کرنے کا نام ہے اور نہ دنیا سے متنفر ہونے کا اور نہ دنیا سے فرار اختیار کرنے کا۔ زہد کا مطلب دنیا سے دست بردار ہونا نہیں بلکہ زہد تو درحقیقت دنیا کو آخرت کیلئے بھر پور استعمال کرنا ہے۔

Additional Information

Language

Urdu

Size

A5

Binding

Hard

ISBN

978-969-9556-08-1

1 review for Kitabuz Zuhud کتاب الزہد

  1. 5 out of 5

    :

    One of Emel’s Title “Kitaab-uz-Zuhud” is presented to the President of Pakistan by the author Zafarullah Khan.

Add a review