Product Description
شخصیت سازی اور Self Help کے موضوع پر دستیاب بے شمار مقامی اور غیر ملکی کتابوں کے باوجود اس موضوع پر یہ کتاب منفرد اور اثر انگیز ہے۔ اس کی وجہ مصنف کا اپنی ذات کو نمونہ بنا کر اپنے مقامی ماحول اور ماضی سے زندہ اور سچی مثالوں کے ذریعہ تحریک پیدا کرنے کا وصف ہے۔
ضیاء الاسلام انصاری مرحوم کی یہ کتاب اپنی نوعیت کی واحد نہیں تو نایاب ضرور ہے۔ انہوں نے جس طرح ایک متوسط طبقہ کے پاکستانی نوجوان کی آگے بڑھ کر معاشرے میں اعلیٰ مقام حاصل کرنے کی جدوجہد اور کوشش کو موضوع بنایا اور خود کو مثال کے طور پرپیش کیا وہ آج بھی بعینہ قابلِ عمل ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.